
ا*یوم تکبیر آل پنجاب کبڈی ٹورنامنٹ فیصل آباد کبڈی کلب نے جیت لیا
ً ٹورنامنٹ ملک پور کبڈی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، ساہیوال،لاہور،گجرات اور فیصل آباد کی ٹیموں نے حصہ لیا
ہفتہ 31 مئی 2025 18:10
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی افتخار احمد چھچھڑ ایم پی اے و صدر پنجاب ٴ کبڈی ایسوسی ایشن، مسلم لیگی رہنماؤں میاں عرفان منان،راجہ دانیال احمد،فقیر حسین ڈوگر،صدر ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن رانا علی عباس،صدر ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن چوہدری عبد الوحید جٹ، سیکرٹری جنرل پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن شہباز رندھاوا، سیکرٹری جنرل ڈویژنل ایسوسی ایشن رانا عمران احمد خاں، سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن ساجدہ لطیف نے فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر فیصل آباد کی ٹیم کو دولاکھ کیش بمعہ ٹرافی، سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر ساہیوال کی ٹیم کو ڈیڑھ لاکھ کیش بمعہ ٹرافی تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر گجرات کی ٹیم کو ایک لاکھ کیش بمعہ ٹرافی جبکہ چوتھی پوزیشن حاصل کرنے پر لاہور کی ٹیم کو ایک لاکھ کیش پرائز دیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.