
ج*بھارت: مالی سال 2025ء میں بینک فراڈ کی رقم 36 ہزار کروڑ سے تجاوز کرگئی
ژ*رواں سال فراڈز کی مالیت 194 فیصد اضافے سے 36014 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ،رپورٹ
ہفتہ 31 مئی 2025 18:10
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کارڈ و انٹرنیٹ فراڈز میں 520 کروڑ روپے تک کی رقم ریکارڈ کی گئی، 122 کیسز میں فراڈ کی نئی درجہ بندی کی گئی، 18 ہزار 674 کروڑ روپے پچھلے سالوں سے متعلق تھے۔آر بی آئی کی رپورٹ کے مطابق نجی بینکوں نے سب سے زیادہ فراڈز رپورٹ کیے مگر رقم کے لحاظ سے زیادہ نقصان عوامی بینکوں میں ہوا۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کے 10 امیر ترین انسانوں کی فہرست جاری، ایلون مسک سرفہرست
-
یوکرین کا روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعوی
-
عید الاضحیٰ پر امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان
-
پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی کامیاب فنڈ ریزنگ تقریب،
-
ٹیم پاک ڈونرز کا مسلسل 5ویں سال اعزاز، عطیہ دہندگان کویت کی ٹاپ 10 تنظمیوں میں 6 ویں پوزیشن
-
راس الخیمہ میں سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے پر 7 غیرملکی گرفتار
-
ثالثی کی پیشکش پرصدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے وائٹ ہائوس کے باہر ریلی
-
بنگلہ دیش ، مفرور رہنما حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمات شروع
-
امریکی صدر سے اظہار تشکر کے لیے وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری نژاد امریکیوں اور ان کے حامیوں کی جانب سے ریلی کا اہتمام
-
ویزہ خلاف ورزی میں ملوث پاکستانی کا 45 لاکھ سے زائد جرمانہ منسوخ
-
انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
بھارتی عوام مودی سرکار کی نفرت کی سیاست کیخلاف یک زبان، دہشتگردوں کو مارنے کے دعوئوں کے ثبوت کہاں ہیں؟ سوالات اٹھا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.