
ضلعی انتظامیہ فیصل آباداور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اشتراک سے یوم انسداد تمباکوکے حوالے سے آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد
ہفتہ 31 مئی 2025 18:50
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس اینڈ پلاننگ)فضل عباس نے نمائش کا دورہ کیا۔ طلباء و اساتذہ کی تخلیقی کاوشوں کو سراہا اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی۔
فضل عباس نے کہا کہ اساتذہ طالب علموں کی انسدادِ تمباکو نوشی کے حوالے سے تربیت کریں اور اپنے فرائض کو احسن طریقے سے سر انجام دیں کیونکہ اساتذہ ہی ہماری نوجوان نسل کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ علی احمد سیان نے طلباء و اساتذہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیمی ادارے تمباکو سے پاک ماحول کی تشکیل میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ طلباء کو تمباکو کے نقصانات سے متعلق مسلسل آگاہ کرتے رہیں تاکہ معاشرے میں مثبت تبدیلی ممکن بنائی جا سکے۔سیمینار کے اختتام پر ایک آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ملکی تاریخ کے سب سے بڑا آن لائن فراڈ نیٹ ورک کے مرکزی ملزم ملک تحسین اعوان کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا
-
سینٹ نے پارلیمنٹیرنزکو حکومتی افسران اورآئینی اداروں کے سربرہان سے کم درجہ ملنے کے معاملے کو کمیٹی کے سپرد کردیا
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سے ملاقات
-
فیصل آباد ، چینی کی سرکاری قیمتوں پرسختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے وفد کی ملاقات، پاکستان کے زرعی و لائیوسٹاک شعبے میں جاری اشتراک عمل کا جائزہ لیا گیا
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت حضرت بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کے انتظامات سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مستونگ حملے میں جام شہادت نوش کرنیوالے میجر زیاد سلیم اور سپاہی ناظم حسین کو خراج عقیدت
-
پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی
-
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات،تعلیم، صحت، روزگار اور فلاحی امور پرتبادلہ خیال
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ کی ملاقات
-
محکمہ تحفظ ماحول کا فضائی نگرانی فورس کے ذریعے پرندوں کے پنجروں اور گھونسلوں کی ’’ای میپنگ‘‘ دو روز میں مکمل کرنے کا فیصلہ
-
ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو گندم کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق بنائے گئے قانون پر عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.