
سائوتھ سٹی ایجوکیشن ہب اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے اشتراک سے دوسرا کانووکیشن
ہفتہ 31 مئی 2025 21:40
(جاری ہے)
آپ ہمارے معاشرے کی امید ہیں۔"اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ"یہ کانووکیشن اختتام نہیں، ایک نیا آغاز ہے۔
ہمیں اپنے فارغ التحصیل طلبہ سے یہی توقع ہے کہ وہ علم، ہمدردی، اور اعلی پیشہ ورانہ اقدار کے ساتھ معاشرے کی خدمت کریں گے۔"ڈاکٹر سعدیہ رسول ورک، چیئرپرسن ساتھ سٹی ایجوکیشن ہب، نے مہمانِ خصوصی اور وائس چانسلر JSMU کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ"ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنے طلبہ کو نہ صرف معیاری تعلیم دیں بلکہ انہیں ایک ایسا ماحول فراہم کریں جہاں وہ بطور باوقار اور باصلاحیت پروفیشنلز ابھر سکیں۔ڈاکٹر اعظم خان، رجسٹرار JSMU نے طلبہ کو اپنے شعبوں میں دیانتداری اور اخلاقی اصولوں کی پاسداری کا پابند بنایا۔ڈاکٹر محمد خان، چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل تھیراپی اینڈ ریہیبلیٹیشن (IPTR-JSMU)، اور ڈاکٹر روبینہ حفیظ ، پرنسپل انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ جے ایس ایم یو، نے فخر کے ساتھ گریجویٹس کو اسناد کے لیے پیش کیا اور ان سے پروفیشنل حلف لیا۔ اسٹیج پر موجود ڈاکٹر فوزیہ امتیاز، کنٹرولر امتحانات JSMU، نے اسناد کی تقسیم کا مشاہدہ کیا اور طلبہ کی کامیابی کو سراہا۔محترمہ غزالہ نور نظامی، ایڈیشنل ڈائریکٹر IPTR-JSMU، نے بھی اس تقریب میں بھرپور شرکت کی اور طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔یہ تقریب خوشی، فخر، اور عزم کے جذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، جہاں نئے فارغ التحصیل طلبہ نے اپنے پیشہ ورانہ سفر کا باقاعدہ آغاز کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.