
نائیجیریا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 150افرادہلاک
سیلاب کے باعث 3000 سے زائد افراد بے گھر ،265مکانات مکمل تباہ ہوئے،حکام
اتوار 1 جون 2025 12:40
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کردی اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد اب 151 تک جا پہنچی ہے۔ نائیجر اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق سیلاب کے باعث 3000 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے جبکہ265 مکانات مکمل تباہ اور دو پل بہہ گئے۔رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث رہائشی ملبے میں اپنے پیاروں کو ڈھونڈتے نظر آئے جبکہ سیلابی پانی اب بھی کئی علاقوں میں موجود ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر نے بھارت میں ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا
-
دنیا کے 10 امیر ترین انسانوں کی فہرست جاری، ایلون مسک سرفہرست
-
یوکرین کا روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعوی
-
عید الاضحیٰ پر امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان
-
پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی کامیاب فنڈ ریزنگ تقریب،
-
ٹیم پاک ڈونرز کا مسلسل 5ویں سال اعزاز، عطیہ دہندگان کویت کی ٹاپ 10 تنظمیوں میں 6 ویں پوزیشن
-
راس الخیمہ میں سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے پر 7 غیرملکی گرفتار
-
ثالثی کی پیشکش پرصدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے وائٹ ہائوس کے باہر ریلی
-
بنگلہ دیش ، مفرور رہنما حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمات شروع
-
امریکی صدر سے اظہار تشکر کے لیے وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری نژاد امریکیوں اور ان کے حامیوں کی جانب سے ریلی کا اہتمام
-
ویزہ خلاف ورزی میں ملوث پاکستانی کا 45 لاکھ سے زائد جرمانہ منسوخ
-
سعودی طلبا کی موبائل ایپ عازمین حج کو راستہ تلاش کرنے میں مدد دے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.