
ملک میں پہلی بار بینک کرپٹسی کا قانون لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہارون اختر خان
اتوار 1 جون 2025 15:00
(جاری ہے)
ہارون اختر خان نے کہا کہ بینک کرپٹ ہونے کی صورت میں صنعتی یونٹس کی نیلامی کی بجائے بینک انہیں قرض دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بینک کرپٹ ہونے پر سب کچھ نیلام کر دیا جاتا ہے جس سے بینکوں کا پیسہ بھی ڈوب جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیب، ایف آئی اے ، اینٹی منی لانڈرنگ اور اینٹی کرپشن کے کردار کو محدود کیا جائے گا، کسی بھی کاروباری ادارے کے خلاف تحقیقات سے قبل ایس ای سی پی سے اجازت لینا ہوگی۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ ایس ای سی پی قانون میں ترامیم پر ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے اور قانون میں نئی شق کا اضافہ کیا جائے گا۔ اسی طرح فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی تحقیقات سے متعلق بھی قانون میں ترامیم زیر غور ہیں۔ معاون خصوصی نے سوال کیا کہ اگر بینک کلیئرنس کی اجازت دیتا ہے تو پھر تحقیقات کس کی ؟۔ انہوں نے کہا کہ ٹیرر فنانسنگ ، منی لانڈرنگ کا شک ہو تو تحقیقات کے بعد کیس متعلقہ ایجنسی کو بھیجا جائے۔ انہوں نے سوال کیا کہا جو ملک گرے لسٹ میں نہیں ہیں وہاں سے آنے والی رقوم کی چھان بین کیوں کی جاتی ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ صنعتی یونٹس میں سرمایہ کاری پر اضافی جرمانے اور سرچارجز وغیرہ معاف کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.