ٹنڈومحمدخان ،تیز رفتار مسافر وین اور رکشے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،4 زخمی

اتوار 1 جون 2025 16:50

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2025ء) ٹنڈو غلام حیدر روڈ پر تیز رفتار مسافر وین اور چنگی رکشے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 4 زخمی ہوگئے، ٹنڈومحمدخان ،ٹنڈو غلام حیدر روڈ پر میرواہ موری کے قریب تیز رفتار مسافر وین اور چنگچی رکشے میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں چنگچی رکشے میں سوار 5 افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال ریفر کرنے کے دوران ایک نوجوان محمد ملاح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا، زخمیوں کے نام معلوم نہیں ہوسکے، تاہم ان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :