
سیکرٹری پرائس کنٹرول پنجاب کا شہر کے مختلف سہولت بازاروں کا دورہ
اتوار 1 جون 2025 17:50
(جاری ہے)
سہولت سٹالز پر موجود سبزیوں، پھلوں کے معیار اور قیمتوں کا تقابلی جائزہ بھی لیا،ٹھوکر نیاز بیگ، وحدت روڈ، میاں پلازہ جوہر ٹاون اور ٹاون شپ کے سہولت بازاروں کا دورہ کیا، سیکرٹری پرائس کنٹرول نے سہولت بازاروں میں لگوائے گئے اضافی سٹالز کو فوری ہٹوانے اور راستے کشادہ رکھنے کی ہدایت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اور مانیٹرنگ کے نظام پر کوئی کوتاہی نہ برتی جائے،عام مارکیٹ سے نرخوں میں واضح کمی سے ہی عوام کو حقیقی سہولت میسر کی جاسکتی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر اشیا ضروریہ کے نرخوں اور معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ڈاکٹر احسان بھٹہ نے فری ہوم ڈیلیوری بائیکس، شکایات اور مانیٹرنگ سیل کے سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ کو بھی چیک کیا۔ انہوں نے گرمی کے پیش نظر تمام بازاروں میں پنکھوں اور صاف پانی کی فراہمی ممکن بنانے کی ہدایت بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.