
گلیات میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر ہوٹلز سیل، متعدد کو نوٹس جاری
اتوار 1 جون 2025 19:20
(جاری ہے)
معائنہ جی ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل انجینئر ارسلان شوکت کی قیادت میں کیا گیا، جس کا مقصد ہوٹلوں میں سیوریج سسٹمز اور پانی کی ٹینکیوں کی صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔
معائنہ کے دوران ماحولیاتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی پر کئی ہوٹلز کو موقع پر ہی سیل کر دیا گیا جبکہ معمولی کوتاہی پر متعدد ہوٹلز کو فوری اصلاح کے لیے نوٹس جاری کیے گئے۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل انجنئیر ارسلان شوکت نے واضح کیا کہ آئندہ سیاحتی سیزن میں خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔علاقہ مکینوں اور سیاحوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ماحولیاتی تحفظ اور عوامی صحت کے لیے ایک مثبت قدم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا حکیم صفدر علی شہید کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب بھر میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.