
پشاور، مختلف سیکٹرز کے ٹریفک انچارجز کو واٹر کولر فراہم
پیر 2 جون 2025 10:40
(جاری ہے)
تر جمان کے مطابق شدید گرمی کے باعث سڑکوں پر موجود ٹریفک افسران اور اہلکار اس سہولت سے استفادہ کریں گے، روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک افسران اور اہلکاروں میں باقاعدہ شربت بھی تقسیم کیا جاتا ہے، اس سے قبل چیف ٹریفک آفیسر نے ٹریفک حکام اور اہلکاروں کی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹکٹنگ افسران اور اہلکاروں میں باقاعدہ چھتریاں بھی تقسیم کی گئیں ۔
چیف ٹریفک آفیسر نے کہا ہے کہ شہریوں کو سہولیات کی فراہمی سمیت ٹریفک افسران اور اہلکاروں کو بھی ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک حکام اور اہلکاروں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات ترجیح ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہری اور ٹریفک حکام و اہلکار شدید گرمی سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اپنائیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے پہلے کا جائیداد کا تنازع حل کردیا
-
پنجاب‘ دریاؤں کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں سیلابی پانی میں گھرگئیں
-
تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھرگیا
-
ایم کیو ایم کو پتہ تھا ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی: شرجیل میمن
-
صفدر آباد، موبائل شاپ پر ڈکیتی کے لئے آنے والا ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا
-
ایبٹ آباد، جعلی شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کے تین افراد گرفتار
-
تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا، تربیلا جھیل میں 57لاکھ 28ہزار ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کر لیا گیا
-
مساجد اور دینی مدارس کا تحفظ اپنی جان دیکر بھی کریں گے‘جے یو آئی(س)
-
ملک پر دہائیوں سے مسلط (ن) ، پیپلز پارٹی اصل میں ملک کا المیہ ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
کراچی میں ایک دن کی بارش نے بجلی کا نظام الٹ دیا، شہر کے بیشتر علاقے تاحال بجلی سے محروم
-
ڈسکہ میں بدفعلی میں ناکامی پر تین اوباشوں نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، نوجوان شدید زخمی
-
ہم سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں، اب بس ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.