
اے این ایف کا کریک ڈاؤن؛ قطراوربرطانیہ بھیجے جانے والے پارسلزسے منشیات برآمد
مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 63 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی
پیر 2 جون 2025 14:40

(جاری ہے)
راولپنڈی کے چکلالہ گیریژن میں واقع میل آفس سے برطانیہ بھیجے جانے والے ایک اور پارسل سے 34 گرام ویڈ برآمد ہوئی۔
پشاور میں رنگ روڈ پر ایک شاپنگ مال کے قریب کھڑی گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد کی گئی، جبکہ اس کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔دوسری جانب کراچی کے علاقے سٴْرجانی ٹاؤن میں اے این ایف نے ایک رکشے کی تلاشی کے دوران 132 کلوگرام چرس برآمد کی، جہاں سے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔فیصل آباد میں بھی 2 مختلف کارروائیاں کی گئیں۔ ایک کارروائی کے دوران ایک موٹرسائیکل سوار سے 6 کلو چرس، 2.4 کلو افیون، 2.546 کلو آئس اور 231 گرام ہیروئن برآمد کی گئی جب کہ کمال پور انٹرچینج کے قریب ایک گاڑی سے 24 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ دونوں مواقع پر ایک ایک ملزم کو حراست میں لیا گیا۔مزید برآں قبائلی علاقے طورخم میں زیرو لائن بارڈر کے قریب ایک ہوٹل کے پاس سے 1.5 کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے بونستان میں اسمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی 24 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔اے این ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منشیات نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک میں جمہوریت زوال کا شکار، رپورٹ
-
کمشنر پنڈی کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولنے نہیں دیں گے
-
خیبر پختونخواہ میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے
-
9 مئی کے اصل مجرم وہی ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی
-
9 مئی کا فالس فلیگ پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے کروایاگیا
-
قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
وزیراعظم نے ملک میں موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری کا اعلان کردیا
-
نیپال سے پاکستان کے حکمران سبق سیکھیں تاکہ کسی بھی تباہ کن صورتحال سے بچ سکیں،سینیٹر محمد عبدالقادر
-
سولر صارفین کے بجلی کے میٹر کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ
-
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی اقدام بہت ضروری ہوچکا ہے
-
زرافوں کو کراچی سے لاہور منتقل کرتے ہوئے ایک زرافہ دم توڑ گیا،ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی
-
سیلاب کے بعد ملکی جی ڈی پی میں کمی کا خدشہ ہے‘ اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.