موسی پاک ایکسپریس کو کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کی اجازت

پیر 2 جون 2025 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2025ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور۔ ملتان۔ لاہور کے درمیان چلنے والی (115Up/116Dn)موسی پاک ایکسپریس کو کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لئے عارضی بنیاد پر حاصل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :