پابندیوں سے متعلق امریکی موقف میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں دیکھی، ایران

پیر 2 جون 2025 17:03

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں کے بارے میں امریکی موقف میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں دیکھی۔

(جاری ہے)

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بغائی نے پیر کو ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ اسے یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا پابندیوں کے بارے میں امریکی موقف میں کوئی تبدیلی آتی