وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال

پیر 2 جون 2025 17:03

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی    آذربائیجان کے صدر  الہام ..
باکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے آذربائیجان میں منعقدہ باکو انرجی ویک کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر علی پرویز ملک نے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ توانائی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔