
اسلام کے مطابق فرائض کی ادائیگی عاقلًانا فعل،محفوظ النبی
عام انتخابات میں رائے دہی کے معیار کو اسلام کے مطابق بنایا جائے، سماجی رہنما
پیر 2 جون 2025 18:42
(جاری ہے)
لوچ ایڈوکیٹ، اشفاق لودی، مسعود عالم،، محمد وسیم و دیگر سے ملاقات کے دوران کیا محفوظ النبی خان نے کہا کہ اسلامی اراکان روزہ نماز وغیرہ کے لیے مقرر کردہ سن بلوغت کے اس امر کا ثبوت ہے کہ اسلام کے مطابق فرائض کی ادائیگی عاقلانا فعل ہے اس عمر کی حد کو حق رائے دہی کا معیار ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ حضرت علی کی کم سنی کے باوجود ان کی رائے کو صائب دیتے تھے اس سے واضح ہوتا ہے کہ عادلانہ اور بالغانہ عمل کے لیے اٹھارہ سالہ سن رائے دہی بلوغت کے لیے ضروری نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.