سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس

جمعہ 6 جون 2025 20:27

سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے سابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے عباس آفریدی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے سابق سینیٹر عباس آفریدی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :