چیچہ وطنی غازی آباد روڈ پرچنگ چی اور موٹرسائیکل میں تصادم سے دوبچوں سمیت پانچ افراد زخمی

پیر 2 جون 2025 19:00

چیچہ وطنی غازی آباد  روڈ  پرچنگ چی اور موٹرسائیکل میں تصادم سے دوبچوں ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) چیچہ وطنی غازی آباد روڈ پرچنگ چی اور موٹرسائیکل میں تصادم سے دوبچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق حادثہ 68موڑ کے قریب تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جہاں موٹر سائیکل اور چنگ میں ٹکر ہوگئی،حادثہ کے نتیجہ میں دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں تحصیل ہسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں چنگ چی کاڈرائیور بھی شامل ہے۔\378

متعلقہ عنوان :