
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے روٹری کلب انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقات
منگل 3 جون 2025 21:53

(جاری ہے)
گورنر فیصل کریم کنڈی نے روٹری کلب کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ میں معاشرے کے تمام طبقات کو متحرک کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی حکمت عملی اپنانا ہوگی کہ والدین خود اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کے لیے آگے آئیں۔
مراکز صحت کو اس قدر موثر بنایا جائے کہ والدین خود بخود ان کا رخ کریں۔گورنر ہاؤس نے صوبہ بھر میں پولیو مہم کے لیے فوکل پرسن بھی مقرر کر دیا ہے تاکہ مربوط حکمت عملی کے تحت کام کیا جا سکے۔ انہوں نے سماجی سرگرمیوں میں روٹری کلب کے ساتھ اشتراک کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ ہلال احمر اور روٹری کلب کے باہمی تعاون سے ایک مضبوط اور دیرپا ماڈل تشکیل دیا جائے گا، جسے مستقبل میں دیگر فلاحی پروگرامز میں بھی وسعت دی جائے گی، انہوں نے صاف پانی کی فراہمی کے حوالہ سے فلٹریشن منصوبہ کو خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع بالخصوص خطہ دامان کے لئے انتہائی ضروری قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
طارق فضل چوہدری نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیائے ضروریہ کی مہنگائی کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کرادی
-
مزدورکی کم ازکم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پرسیکرٹری لیبرسے جواب طلب
-
پی ٹی آئی کو جھٹکا، ساجد قریشی کی ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی و خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات
-
سندھ حکومت، وزیر اعلی سندھ کی قیادت میں کراچی سرکلر ریلوے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے، شرجیل انعام میمن
-
وزیر صحت پنجاب نے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں کیئر کنیکٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
خاتون کے شوہر کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت سے متعلق درخواست نمٹادی گئی
-
ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
ٹرین میں مسافروں سے پیسے اکٹھے کرنے والا جعلی ریلوے ملازم گرفتار
-
گردشی قرضے میں کمی ، حکومت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرے ‘ جاوید قصوری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کی کرک میں ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وفاقی حکومت کابجلی کے بلوں کی مد میں ڈیجیٹل مردم شماری کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.