
چوہدری شافع حسین سے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر عہدیداران کی ملاقات ،پارٹی کے تنظیمی امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
منگل 3 جون 2025 21:45

(جاری ہے)
سازگار ماحول کے باعث ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیح دے رہے ہیں ۔
چین سمیت دیگر غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیاں پنجاب میں کارخانے لگا رہی ہیں مقامی سرمایہ کار بھی پنجاب میں نئے کارخانے لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور یہی جماعت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے ۔چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ رواداری اور خدمت کی سیاست کی ہے ان کی شرافت اور رواداری کی سیاست کو ہی آگے بڑھا رہے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کی دلیر اور بہادر افواج نے مکار دشمن بھارت کا غرور چند گھنٹوں میں خاک میں ملا دیا ۔عبرت ناک شکست سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔مودی کو شکست برداشت نہیں ہورہی ،اس کی دھمکیوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں پاکستان کی مسلح افواج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔ہمیں متحد ہو کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کرنا ہے پاکستان مسلم لیگ کو ہر سطح پر منظم اور فعال بنایا جائے گا ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پارٹی عہدیدار اور ورکرز لوگوں سے قریبی رابطہ رکھیں اور ان کے مسائل حل کریں۔مزید قومی خبریں
-
صفر المظفر 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 27 جولائی کو ہوگی
-
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 7پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
-
گلگت بلتستان میں 27 سے 31 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل الرٹ جاری کر دیا
-
پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں شدید موسمی حالات کے باعث پھنسے سیاحوں اور مقامی افراد کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا
-
وزیراعلی سندھ مراد علی اہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات
-
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت اہم اجلاس، مریم نوازراشن کارڈ کی ورکرز میں تقسیم کے عمل کا تفصیلی جائزہ
-
سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری میں تاخیرکو ناقابل قبول قرار دے دیا
-
ساہیوال ، پاکپتن : نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیزدھارآلے سے قتل کردیا
-
اپوزیشن میں موجود جماعتیں ہوش کے ناخن لیں ،انہیں ایک پیج پر آنا پڑے گا: مسرت جمشید چیمہ
-
فلسطین میں صہیونی افواج کی سفاکیت تاریخ کی بدترین مثال ہی: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.