
تنخواہ دار طبقے نے ٹیکس دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
مالی سال کے گیارہ ماہ میں ملازمت پیشہ افراد نے 499ارب روپے ٹیکس ادا کیا
بدھ 4 جون 2025 03:40

(جاری ہے)
نوکری پیشہ افراد نے گیارہ مہینوں میں 499ارب روپے ٹیکس جمع کرایا ، تنخواہ دار طبقے سے وصول کردہ ٹیکس باقی تمام شعبوں سے زیادہ ہے۔
گیارہ ماہ میں برآمدات کے شعبے سے 96ارب 36کروڑ روپے ، جائیدادوں کی فروخت سے 110ارب 18کروڑ اور جائیدادوں کی خریداری سے 109 ارب 68کروڑ روپے روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ تھوک کے کاروبار سے 22ارب 36کروڑ روپے جبکہ پرچون کے کاروبار سے 33ارب 30کروڑ روپے ٹیکس اکھٹا ہوا۔مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.