
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
پیر 2 جون 2025 19:00
(جاری ہے)
ورکشاپ کے مختلف سیشنز میں شرکاء کو کوڈنگ، تھیمیٹک اینالیسز، ڈسکورس اینالیسز اور کانٹینٹ اینالیسز جیسے کلیدی تحقیقی طریقہ کار کی تربیت دی گئی۔
اس کے ساتھ ساتھ این ویوو سافٹ ویئر کے اہم فیچرز جیسے نوڈ کریئیشن، کلاسیفیکیشن مینجمنٹ، ڈیٹا ویژولائزیشن (چارٹس و ماڈلز کی مدد سے)اور ایڈوانسڈ کوئری فنکشنز کے ذریعے معیاری ڈیٹا سے مفید نتائج اخذ کرنے کے عملی طریقے بھی سکھائے گئے۔اس موقع پر ڈاکٹر آصف نوید نے لائبریری کے انفراسٹرکچر، معلوماتی وسائل اور خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی کی ریسرچ سپورٹ اسکیم طلبہ و اساتذہ کو تحقیقی معاونت فراہم کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے اور یہ ورکشاپ اس کا ایک اہم حصہ ہے جو محققین کو کوالیٹیٹو ریسرچ کے جدید سافٹ ویئر کے استعمال میں مہارت دے کر تحقیق کے معیار اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرے گی۔ورکشاپ کو شرکاء نے نہایت مفید اور بامقصد قرار دیا، جو تحقیق کے جدید طریقہ کار سیکھنے اور عملی مہارتیں حاصل کرنے کا مؤثر ذریعہ ثابت ہوئی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، ریجنل ڈائریکٹر کراچی راجیش کمار کی زیر صدارت ٹیوٹرز کا ہنگامی اجلاس
-
لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
-
علامہ اقبال یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2024 مختلف پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیاگیا
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک فرسٹ سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہوگا
-
ہوم اکنامکس یونیورسٹی،انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کے شیڈول میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16سی59 فیصد تک اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ننھے سائنسدانوں کے پانچ روزہ کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
میٹرک و انٹر پیپرمارکنگ میں بڑی غلطیاں،اساتذہ کیخلاف کارروائی کاآغاز
-
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجرا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجراء
-
پنجاب کے ہرضلع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمنینس قرار دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.