
نیٹو کا فوجی بجٹ میں اضافے کا مطالبہ
منگل 3 جون 2025 08:30
(جاری ہے)
یہ پیش رفت اس وقت ہوئی جب روٹے نے ویلنیئس میں نام نہاد بخارسٹ نائن (B9) گروپ اور شمالی یورپی ممالک کے ایک روزہ اجلاس میں شرکت کی۔
اس سربراہی کانفرنس، جس میں یوکرین کے صدر زیلنسکی نے بھی شرکت کی، کا مقصد تقریباً تین ہفتوں بعد دی ہیگ میں ہونے والی نیٹو سربراہی کانفرنس کی تیاری کرنا تھا۔قابل ذکر ہے B9 گروپ میں پولینڈ، رومانیہ، بلغاریہ، ہنگری، جمہوریہ چیک، سلوواکیا اور تین بالٹک ممالک یعنی ایسٹونیا، لٹویا اور لیتوانیا شامل ہیں۔ شمالی ممالک فن لینڈ، سویڈن، ناروے، ڈنمارک اور آئس لینڈ ہیں۔ناوسیڈا نے خبردار کیا کہ روس اپنی مسلح افواج کو جلد از جلد مضبوط اور دوبارہ تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس بھی ایسا کرنے کے لیے بہت محدود وقت ہے۔ مجھے امید ہے کہ ہم دفاع پر جی ڈی پی کے 5 فیصد کے اخراجات کے ہدف پر ایک معاہدہ تک پہنچ سکیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.