
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
ن کی جنگ بھارت کی جی ڈی پی سے 400 بلین امریکی ڈالر کا صفایا کر سکتی ہے،ماہرین اقتصادیات
ہفتہ 14 جون 2025 16:31

(جاری ہے)
پاکستان کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بندش سے 2ہزار سے زائد بھارتی پروازیںمتاثر ہوئیں جس کے نتیجے میں اسکے ہوا بازی کے شعبے کو اب تک تقریباً 600 ملین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
اسکے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بھی شدید دھچکا لگا اور انہوں نے بھارتی منڈیوں سے اندازے کے مطابق 20 بلین امریکی ڈالر نکال لیے، جس سے ریزرو بینک آف انڈیا کو روپے اور بانڈ کی پیداوار کو مستحکم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے پڑے۔ماہرین اقتصادیات نے اندازہ لگایا ہے کہ 30 دن کی جنگ بھارت کی جی ڈی پی سے 400 بلین امریکی ڈالر کا صفایا کر سکتی ہے۔۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.