
نمیبیا میں شیر نے حملہ کرکے سیاح کو مار ڈالا
سیاح بیت الخلا جانے کیلئے خیمے سے باہر نکلا تھا جب شیر نے اس پر حملہ کیا،پولیس
منگل 3 جون 2025 14:20
(جاری ہے)
نمیبیا پولیس کے ترجمان ایلیفاس کوونگا نے بتایا کہ افسران جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعے کے حوالے سے مکمل رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی ہے۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ نمیبیا کے شمال مغرب کے خشک اور پہاڑی علاقے میں پیش آیا جو صحرائی شیروں کی آبادی کے لیے جانا جاتا ہے۔اس علاقے میں رہنے والے شیر صحرا کے شدید موسم میں اپنی بقا کے لیے مشہور ہیں اور ان کی تعداد 2023 کے اعداد و شمار کے مطابق 60 ہے اور ان شیروں کے ایک درجن سے زیادہ بچے بھی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان
-
نریندر مودی جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئرل امیدوار کا تہلکہ خیز بیان
-
آپریشن سندور میں ناقابل تلافی نقصان؛ حقائق چھپانے پر مودی سرکارکو شدید تنقید کا سامنا
-
امریکا کا ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے پر غور
-
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ اور اس کی ترقی سے متعلق فکر مند
-
مسجد الحرام میں ہجوم کی تنظیم، سعودی ویمن اسکاٹس کی مثالی شراکت
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت دینے پر غور
-
مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کی صفائی کے لیے 13,500 اہلکار تعینات
-
مناسکِ حج کی ادائیگی کے دوران گرمی سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
-
لاکھوں فرزندانِ توحید کا منیٰ کی خیمہ بستی میں قیام، روح پرور مناظر
-
بھارتی پارلیمانی وفد کا لندن میں قاتل مودی کے نعروں سے استقبال، پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج
-
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال،مائیکروسافٹ نے پھر سینکڑوں ملازمین فارغ کر دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.