
پشاور، ہسپتالوں میں خریداری کیلئے آلات کی قیمتوں کی فہرست جاری
منگل 3 جون 2025 14:40
(جاری ہے)
اسی طرح کارکردگی کی ضمانت کا تعین بھی کیا گیا ہے جس کے مطابق سپلائرز کو آرڈر کی کل رقم کا 10فیصد بطور پرفارمنس سکیورٹی جمع کرانا ہوگا اس ضمن میں محکمہ صحت نے ترسیل اور ادائیگی کا نظام بھی وضع کیا ہے جس کے مطابق سپلائی مکمل ہونے پر فوری انسٹالیشن اور معائنہ کیا جائے گا اورکسی بھی شکایت کو پروکیورمنٹ سیل کو رپورٹ کیا جائے گا۔
اس طرح ادائیگی وقت پر یقینی بنائی جائے گی بصورت دیگر ذمہ دار افسروں کے خلاف کارروائی ہوگی اعلامیہ کے مطابق اہم طبی آلات کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں ان میں24 گھنٹے بلڈ پریشر مانیٹر امریکن ساختہ کی قیمت11لاکھ49ہزار9سو روپے،چینی ساختہ انستھیزیا مشین کی قیمت 77لاکھ37ہزار5سو روپے ، کورین ساختہ ڈیجیٹل ایکسرے پلانٹ کی قیمت 2 کروڑ 15 لاکھ روپے ،چینی ساخت کے آکسیجن کنسنٹریٹر کی قیمت 2لاکھ75ہزار روپے جبکہ چینی ساختہ بے بی انکیوبیٹر کی قیمت 14لاکھ85ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.