
جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، 7 اشتہاری و مطلوب ملزمان گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد
منگل 3 جون 2025 17:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل، منشیات اوراسلحہ رکھنے کے جرم میں 7 مطلوب و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ترجمان کے مطابق میرانپور تھانہ کی پولیس کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزم سجاد لوہرکو گرفتار کرلیا جبکہ میرپور برڑو پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم شعبان برڑو کو گرفتار کرلیا میرپور برڑو پولیس نے دوسری کاروائی میں چیکنگ کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بغیر لائسنس 4 پستول اور 22 گولیاں برآمد کرلی، دریں اثناء کریم بخش تھانہ کی پولیس نے ایک ملزم حفیظ اللہ لاشاری کو گرفتار کرکے دو کلو چرس برآمد کرلی ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.