Live Updates

سٹیٹ بینک عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا

منگل 3 جون 2025 17:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کو سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون تا 9جون 2025ء (بروز جمعہ تا پیر) عام تعطیلات کے سبب سٹیٹ بینک بند رہے گا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات