لورالائی،یوم تکبیر کے حوالے سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سیشن کورٹ میں بی آر ایس پی کے تعاون سے ایک پروقار تقریب

منگل 3 جون 2025 19:30

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سیشن کورٹ میں بی آر ایس پی کے تعاون سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی محمد افضل اتمانخیل تھے۔اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر محمد مدثر اور بی آر ایس پی اسٹاف بھی موجود تھے۔تقریب میں سکول کے بچیوں نے یوم تکبیر کے حوالے سے ٹیبلو ، ملی نغمے اور تقاریر پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :