
u شانگلہ،ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے مختلف سرکاری ونجی تعلیمی اداروں ، محکمہ جنگلات، کمیونٹی اور مختلف این جی او کے رضاکاروں کو ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا ایک روزہ سیشن
&مقصدایمرجنسی صورتحال میں متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدداورہونے والے نقصان پرقابوپالیاجاسکے
منگل 3 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
جس میں فارسٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت دی گئی۔
ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کے ساتھ ساتھ ایمرجینسی ریسکیو سروسز کے متعلق مکمل تفصیلات کے ساتھ فارسٹ اہلکاروں کو آگاہ کر دیا گیا۔اس ٹریننگ کا مقصد کسی بھی ایمرجنسی کے دوران فارسٹ اہلکارریسکیو اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ ہو کر بروقت خدمات فراہم کرنا ہے۔عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں آپ ایمرجنسی ریسکیو سروس کے فری ہیلپ لائن نمبر 1122پر مفت کال کرکے ریسکیوکی خدمات 24 گھنٹے حاصل کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.