
ٓ فیصل آباد،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک کا خانوآنہ مویشی منڈی ستیانہ روڈ کا تفصیلی دورہ
منگل 3 جون 2025 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماریوں کی مؤثر روک تھام کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک نے منڈی میں دستیاب سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ عید کے ایام میں بھی عوام کو معیاری ویٹرنری خدمات بلا تعطل فراہم کی جائیں۔محکمہ لائیوسٹاک عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع فیصل آباد کی تمام مویشی منڈیوں میں ویٹرنری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے جن میں جانوروں کی بیماریوں کی تشخیص، علاج معالجہ، حفاظتی ویکسینیشن اور آگاہی مہمات شامل ہیں۔ان اقدامات کا مقصد مویشی فروشوں اور خریداروں کو ایک محفوظ، صحت مند اور سہل ماحول فراہم کرنا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی مبشر توقیر شاہ کی الوداعی ملاقات، وزیر اطلاعات نے شاندار خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش کی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری ملک خلیل احمد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
-
وزیر ریلوے کی اٹلی کی سفیر مارلینا آرمیلن سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے کے لئے پر بروقت اور فوری عمل درآمد درکار ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
اٹک ، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،ملزم گرفتار
-
ریسکیو 1122 نے 24 گھنٹوں میں354 لوگوں کو ریسکیو کیا،ریسکیوترجمان
-
وفاقی وزیر ریلوے کا خانیوال سٹیشن پر مسافر پل کا حصہ گرنے کے واقعے کا نوٹس، اعلی سطحی انکوائری کمیٹی قائم کر دی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی و قوفہ عرفہ کے باسعادت موقع پر مناسک حج کا اہم رکن ادا کرنے پر تمام حجاج کرام اور امت مسلمہ کو خصوصی مبارکباد
-
آج کا دن ہمیں ماحول کی اہمیت اور اس کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے، سید یوسف رضا گیلانی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی یوم عرفہ پر حجاج کرام کو مبارکباد
-
بلاول بھٹو کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.