چترال،مقتول ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی تدفین کر دی گئی

منگل 3 جون 2025 22:10

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2025ء)فائرنگ سے قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی چترال میں تدفین کردی گئی۔مقتولہ کی نماز جنازہ اور تدفین میں اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم عمر حیات کو گرفتارکرلیاگیاجسے بدھ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :