40ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی10جون کو ہو گی

0مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ ازی 16جون کو ہو گئی

بدھ 4 جون 2025 11:05

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)25 ہزار اور40ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی10جون کو ہو گی۔25ہزار مالیت والے بانڈز کی قرعدہ اندازی لاہور جبکہ 40ہزار مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی حیدر آباد میں ہو گی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں 200روپے مالیت والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جون کوکوئٹہ میں ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :