
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کی ملاقات
بدھ 4 جون 2025 21:48

(جاری ہے)
وزیرِ قانون نے شرکائکو ہائوسنگ پروجیکٹ کے مختلف مراحل اور حکومتی تعاون سے متعلق آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہمیشہ وکلائکی فلاح و بہبود کے لئے سرگرم رہی ہے اور حکومت اس مشن میں ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔مجلسِ عاملہ کے ممبران نے حکومتی سطح پر جاری تعاون اور سنجیدہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور وکلائ کی فلاح کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حافظ آباد، خاوند کے سامنے خاتون سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان مارے گئے
-
ٹرمپ اور مسک کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتا ہوا
-
پوٹن کی ایران، امریکہ جوہری مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
-
ایڈز ہر منٹ ایک موت کا سبب اور امدادی کٹوتیاں مریضوں کے لیے مزید خطرناک
-
وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں عالمی معیار کی ’’میٹ مارکیٹ‘‘قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا کر دیا
-
ملک بھر میں عید الاضحی (کل )مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائیگی
-
پاکستان میں غربت کی شرح 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد ہوگئی ہے ، عالمی بینک
-
جرمن چانسلر فریڈرش میرس ٹرمپ کے ساتھ بات چیت سے 'کافی مطمئن' ہیں
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے جس سے ان کے پاکستان کی حکومت پر اعتماد کا اظہار سامنے آیا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
سمبڑیال الیکشن سب کے سامنے ہے، پی ٹی آئی کی مقبولیت کم نہیں ہوئی،فواد چوہدری
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدید، ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کر دئیے
-
کیا ختم ہوتے سمندروں کو نیس کی یو این کانفرنس بچا پائے گی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.