
سعودی الیکٹرسٹی کمپنی کا بڑا اقدام، مشاعر مقدسہ میں بجلی کے نظام کی استعداد میں 75فیصد اضافہ
بدھ 4 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
انجینئر العمری نے بتایا کہ بجلی کے نظام کی مانیٹرنگ کے لیے ایک جدید مرکز قائم کیا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہے اور فائبر آپٹک نیٹ ورک کے ذریعے تمام معلومات تیزی سے آپریٹرز تک پہنچا رہا ہے۔ اس نظام کو چلانے کے لیے تربیت یافتہ قومی انجینئرز اور ماہرین کی ٹیم تعینات ہے۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 2200سے زائد انجینئرز، فنی ماہرین اور تکنیکی عملہ مشاعر مقدسہ کے مختلف حصوں میں 57مراکز میں تعینات کیا گیا ہے، جو کسی بھی مقام پر پانچ منٹ کے اندر پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ حج کی تیاریوں کا عمل ہر سال حج کے اختتام کے بعد ہی شروع ہو جاتا ہے، جس میں بجلی کے نیٹ ورک کا مکمل معائنہ، 50ہزار سے زائد برقی آلات کی جانچ اور مکمل سسٹم کی دو بار آزمائش شامل ہوتی ہے۔ ان تمام اقدامات کی نگرانی وزارت توانائی اور سعودی بجلی ریگولیٹری اتھارٹی کر رہی ہے۔گزشتہ حج سیزن میں بجلی کی کھپت 454میگاواٹ کی بلند ترین سطح تک پہنچی تھی جبکہ رواں سال 20سے 30فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.