ماحولیاتی مسائل کا حل درخت پودے لگانے سے جڑا ہوا ہے ، گرین سندھ فاؤنڈیشن
بدھ 4 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
اس موقع پر تنظیم کے سربراہ ذوالفقار مگسی سکول کی پرنسپل سعدیہ پروین اور نذیر میرجت نے کہا کہ درختوں جنگلات اور گرین بیلٹس کی کمی کے سبب موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ملک میں ماحولیاتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث کے پی کے، بلوچستان اور پنجاب میں طوفانی ہواؤں، شدید بارشوں سے زرعی فصلیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں، سندھ میں پائی زیر زمین چلے جانےکی وجہ سے پانی کی کمی سے زرعی پیداوار متاثر ہو رہی ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک کی ٹاپ ٹین لسٹ میں شامل ہے، عالمی ماحولیاتی تنظیموں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔
ہیپینیس فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے تعاون سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی مسائل کا حل درخت پودے لگانے سے جڑا ہوا ہے اس لیے ماحولیاتی مسائل اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خاتمے کے لیے پوری قوم پودے لگا کر اپنا قومی فریضہ ادا کرے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.