
بھکر ،عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ڈپٹی کمشنرکی زیر قیادت ہلٹن چوک سے جی پی او تک اگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا
جمعرات 5 جون 2025 13:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام الناس کو مفت بیگز تقسیم کئےجارہے ہیں جس میں جانوروں کی آلائشیں اکٹھی کر کے ایک پوائنٹ پر رکھ دیں جہاں سے عملہ صفائی کولکیٹ کرلے گا۔
ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نےمزید کہا کہ ملک میں تیزی سے بدلتی ہوئی موسمی صورتحال کے پیش نظر درختوں کی اہمیت مسلمہ ہے عوام الناس ذیادہ سے ذیادہ درخت لگا کر ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا بھرپور معاون کردار ادا کریں ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ صاف وشفاف، سرسبز اور محفوظ ماحول بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تحفظ صرف حکومتی اداروں کا نہیں بلکہ ہر فرد کا قومی فریضہ ہے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے شہریوں میں مفت کپڑے کے بیگز بھی تقسیم کئے ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نےجھنگ موڑ بھکر پر اے ڈی سی جی محمد ارشد وٹو اور محکمہ ماحولیات کے افسران کے ہمراہ عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے پودے لگائے۔\378
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.