
کراچی: ملیر جیل سے فرار 126 قیدیوں کو دوبارہ پکڑ لیا
تاحال فرار ہیں، فرار قیدیوں کے گھروں کا ڈیٹا مرتب کیا گیا ہے
جمعرات 5 جون 2025 16:46
(جاری ہے)
پولیس کے حکام کا کہنا تھا کہ جو قیدی رضاکارانہ طور پر واپس نہیں آئے ان کے خلاف کارروائی ہوگی، جیل کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پیر کی رات کراچی کی ملیر جیل میں صورتِ حال اس وقت خراب ہوئی جب شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے دوران جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار ہوگئے تھے جن میں سے متعدد کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔قیدیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا تھا۔ اس دوران جیل کے باہر شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی تھیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ، شناختی کارڈ نہ بننے پر نادرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
-
کراچی: آتشزدگی سے فیکٹری کی 3 منزلہ عمارت منہدم، ریکسیو اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
-
کراچی میں متوقع شدید بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
-
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کااہم کارندہ گرفتار
-
فیصل آباد میں 320 ملی میٹر بارش، واسا کی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
کراچی‘ آن لائن منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے ڈیلیوری رائیڈر گرفتار
-
ہزارہ موٹروے پر ٹریلر اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
-
کراچی‘ اسکول سوئیپر کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
کراچی‘ سابق شوہر کے بھائی کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
-
راولپنڈی میں 2 ٹرکوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی
-
حافظ آباد ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری
-
علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کے دوران سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.