
ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی
جمعہ 6 جون 2025 08:50
(جاری ہے)
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے جن ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کی گئی ہے، ان میں افغانستان، ایران، صومالیہ، لیبیا، سوڈان، یمن، میانمار، چاڈ، کانگو، ہیٹی، اریٹیریا اور ایکواٹوریل گنی شامل ہیں۔
جبکہ سات ممالک کے شہریوں پر جزوی سفری پابندی عائد کی گئی ہے جن میں برونڈی، کیوبا، لاؤس، سیرا لیون، ٹوگو، ترکمانستان اور وینزویلا شامل ہیں۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں کا اطلاق پیر کے روز سے ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ سال 2017 میں صدر ٹرمپ نے متعدد ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی عائد کی تھی جن میں اکثریت مسلمان ممالک کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی نوجوانوں کی چاند رات پارٹی میں بزرگوں کی شرکت
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرین میں رنگا رنگ چاند رات پارٹی
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
روٹ ٹو مکہ پروگرام سے آٹھ ممالک سے 899 پروازیں، 3 لاکھ عازمین مستفید ہوئے
-
رواں سال حج میں ہیٹ اسٹروک کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
-
پاکستان نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.