
چیف ٹریفک آفیسر پشاور کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرز گلبہار میں اجلاس ،عید الاضحیٰ کےلئے ٹریفک پلان جاری
جمعہ 6 جون 2025 11:10
(جاری ہے)
عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 ایس پیز اور 12 ڈی ایس پیز ڈیوٹی انجام دیں گے ، شہریوں کو سفری سہولیات کی فراہمی کےلئے افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
ٹریفک افسران و اہلکار رنگ روڈ اور مویشی منڈیوں سمیت دیگر علاقوں میں لگنے والی منڈیوں کو جانے والی سڑکوں کو کلیئر رکھیں،کسی کو غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دیں گے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ اجلاس میں عید الاضحیٰ کے موقع پر اوور سپیڈنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
-
اٹک، دریا میں پھنسے شہری کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا، وزیرِ اعلی پنجاب کی شاباش
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.