Live Updates

ٹڈیپ نے ہیلتھ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں

جمعہ 6 جون 2025 12:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ہیلتھ ایکسپو عراق میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ہیلتھ ایکسپو عراق 18سی21ستمبر تک بغداد میں منعقد ہو گی جس میں سرجیکل انسٹرو منٹس ،ڈینٹل ایکیوپمنٹ ، ہاسپیٹل ٹیکسٹائل، میڈیکل ڈیوائسز،لیبارٹریزایکیوپمنٹ اور دیگر سرجیکل مصنوعات ،فارما سیوٹیکل ، نیوٹر اسیوٹیکل ، نیو ٹریشن اور سپلیمنٹس ،ویکسینز ، سیرم اور دیگر فارما سیوٹیکل مصنوعات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 23جون مقرر کی گئی ہے ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات