نوشہرہ ورکاں ، دیوار کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

جمعہ 6 جون 2025 14:40

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2025ء) علاقہ تھانہ ایمن آباد میں گھر میں دیوار کے تنازعہ پر بڑے بھائی حنیف ڈوگر نے چھوٹے بھائی لطیف ڈوگر کو چھریاں مار کر قتل کر دیاواقعہ کی اطلاع پا کر تھانہ ایمن آباد پولیس موقع پر پہنچی اور مصروف تفتیش ہے جبکہ مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے لِے ڈیڈ ھاوس منتقل کر دی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :