
چین جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ معاہدوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تیار ہے، وزارت تجارت
جمعہ 6 جون 2025 15:53
(جاری ہے)
چینی میڈیا کے مطابق چینی وزارت تجارت کے نائب وزیر یان ڈونگ نے کہا کہ سٹریکچرل انتظامات کے حوالے سے، چین جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ نئے دو طرفہ سرمایہ کاری کی ترغیب اور تحفظ کے معاہدے پر دستخط کرنے یا موجودہ معاہدوں کو اپ گریڈ کرنے، نیز صنعتی و سپلائی چین اور ای کامرس جیسے شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہے۔
اس طرح کثیر اور دو طرفہ اقتصادی و تجارتی تعاون کے میکانزم کو فروغ دیا جائے گا تاکہ چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان ہموار، مستحکم اور مضبوط صنعتی و سپلائی چین کو تشکیل دیا جا سکے اور تجارتی و سرمایہ کاری تعاون کو مزیدمضبوط کیا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی نوجوانوں کی چاند رات پارٹی میں بزرگوں کی شرکت
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرین میں رنگا رنگ چاند رات پارٹی
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
روٹ ٹو مکہ پروگرام سے آٹھ ممالک سے 899 پروازیں، 3 لاکھ عازمین مستفید ہوئے
-
رواں سال حج میں ہیٹ اسٹروک کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
-
پاکستان نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.