
۔قربانی کے جانوروں کی کھالیں ، خیرات ، عطیات پشتونخوا بلڈ بنک کو دیکر انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں، پشتونخوابلڈ بنک
جمعہ 6 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ ان برانچز کے اخراجات بالخصوص خون کے بیگز، مشینری ، ایمبولینسز ودیگر عوام کے زکواة، خیرات ، صدقات، عطیات ، قربانی کے جانوروں کی کھالوں کے ذریعے سے پورا کیا جاتا ہے ۔ بیان میں تمام مخیر حضرات اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنا تعاون پشتونخوا بلڈبنک کے ساتھ جاری رکھیں تاکہ آپ کے تعاون سے لاکھوں انسانوں کو مفت اور سکین شدہ خون کی ضرورت کو پورا کیا جاسکے اور پشتونخوابلڈ بنک کی جانب سے یہ خدمت جاری رہے ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.