وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون مسجد میں عید کی نماز ادا کی

ہفتہ 7 جون 2025 10:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2025ء) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں ماڈل ٹائون مسجد میں نماز عید ادا کی۔نماز ادائیگی کے بعد ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبا ز نے بھی وزیرا عظم کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔وزیراعظم نما ز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید ملے۔