
عید تعطیلات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی ، آئیسکو
ہفتہ 7 جون 2025 13:20
(جاری ہے)
ترجمان آئیسکو کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران بجلی کی طلب رسد گرڈ اسٹیشنز فیڈرز ٹرانسفارمرز فالٹز اور کلینرز کی مکمل مانیٹرنگ کی جائے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ 130 سے زائد کمپلینٹ دفاتر میں آپریشنل سٹاف شکایات کے بروقت ازالے کے لئے الرٹ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بجلی کی تنصیبات کے نزدیک نہ پھینکا جائے۔ ترجمان نے کہا کہ چیف ایگزیکٹیو آئیسکو محمد نعیم جان بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی نگرانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صارفین اپنی شکایات کا اندراج ہیلپ لائن 118 یا کمپلینٹ مانیٹرنگ سیل کے نمبر 0519252933 پر کروائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.