
پولیس ہیڈکوارٹر حیدرآباد میں نمازِ عید کی ادائیگی، ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا
ہفتہ 7 جون 2025 14:00
(جاری ہے)
دعا کے دوران ملکی یکجہتی، عوامی فلاح و بہبود اور امن و امان کی فضا کے قیام کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگی گئیں۔ نماز کے اختتام پر ڈی آئی جی حیدرآباد، کمشنر حیدرآباد اور ایس ایس پی حیدرآباد نے پولیس افسران اور جوانوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر افسران نے فورس کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔ پولیس ہیڈکوارٹر میں عید کے اس پرمسرت موقع پر خوشگوار اور پرامن ماحول دیکھنے میں آیا، جہاں افسران اور جوانوں نے روایتی جذبے اور بھائی چارے کے ساتھ ایک دوسرے کو عید کی خوشیوں میں شریک کیا۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.