نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ کے ساتھ عید کی مبارکباد کا تبادلہ، فلسطینیوں، امت مسلمہ کی بھلائی کے لیے دعا

ہفتہ 7 جون 2025 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2025ء) نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنے ترک ہم منصب کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے فلسطینی عوام اور پوری امت کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیر اعظم نےہفتہ کو ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :