سیالکوٹ، موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا نوجوان موٹر سائیکل سمیت گرفتار

اتوار 8 جون 2025 17:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والےنوجوان کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں پولیس نے موٹر سائیکل پر شاہراہ عام پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان ضمیر شاہ کو گرفتار کرکے اس کی موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لے لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :