
عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری رہا
اتوار 8 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
ایڈیشنل سی ای او ارشد خان نے کہا کہ سخت موسم میں دن رات محنت کرنے والے سینٹری ورکرز شاباش کے مستحق ہیں جنہوں نے صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ارشد خان نے بتایا کہ 700 سے زائد افراد پر مشتمل عملہ فیلڈ میں موجود ہے جبکہ 110 چھوٹی بڑی گاڑیوں کے ذریعے آلائشوں کو اٹھا کر مقررہ مقامات تک پہنچایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی سی ای او ناصر کمال کے مطابق وارڈ نمبر 1 سے وارڈ نمبر 10 تک قربان گاہوں اور مرکزی شاہراہوں کو فنائل سے دھو کر مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو معیاری کھانے کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے تاکہ وہ بہتر انداز میں خدمات انجام دے سکیں۔ عوامی اطمینان کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے مرکزی کنٹرول روم کے ذریعے صفائی آپریشن کی مسلسل نگرانی جاری ہے اور یہ صفائی مہم کل بھی مکمل جوش و جذبے سے جاری رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ کی مالیت 5 ہزار 840 ارب سے تجاوز کرگئی
-
ملک میں 7 لاکھ 50 ہزار شہریوں کیلئے ایک ڈاکٹر میسر ہے، طبی سہولیات کے اعداد و شمار جاری
-
پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے،صدرکسان اتحاد
-
عید کے تین دنوں میں ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد سیاح گلیات میں داخل ہوئے،ڈی جی جی ڈی اے
-
سیف سٹیز کا دائرہ کار پنجاب کی تمام تحصیلوں تک بڑھایا جائے گا، آئی جی پنجاب
-
منڈی بہائو الدین‘ خاتون نے دوسری شادی کیلئے بیٹی کو قتل کردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.