Live Updates

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید اپنے آبائی گاؤں بیکڑ میں منائی

پیر 9 جون 2025 11:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2025ء) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید اپنے آبائی گاؤں بیکڑ ڈیرہ بگٹی میں منائی۔ عید کے نماز کے بعد قبائل رہنماوں اورخصوصا قبیلے کے عمائدین سے عید ملے جبکہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عید کوئٹہ میں منائی۔

(جاری ہے)

بلوچستان حکومت کے دیگر وزرا اور اراکین عید اپنے اپنے علاقوں میں منائی۔

Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :